1. میں محظوظ  کسٹمر سپورٹ سے کیسے رابطہ کرسکتا ہوں؟

2.  میں نیا اکاؤنٹ کیسے کھولوں؟

3. میں اپنی ذاتی تفصیلات میں کس طرح تبدیلی  کرسکتا ہوں؟


4.  میں اپنا پاس ورڈ کس طرح دوبارہ ترتیب دے سکتا ہوں؟

5. کیا میں ایک سے زیادہ اکاؤنٹ رجسٹر کرسکتا ہوں؟

6. میں اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان نہیں ہوسکتا۔

7. میں محظوظ کے کھیل سے ایک وقفہ لینا چاہتا ہوں۔ میں کیا کروں؟

8. ٹائم آؤٹ کی خصوصیت کیا ہے؟

9. خود کو خارج کرنے کی خصوصیت کیا ہے؟

10. میں اپنا اکاؤنٹ کیسے بند کرسکتا ہوں؟

11. اگر میں اپنا اکاؤنٹ بند کردوں تو کیا ہوگا؟

12. اگر میرے اکاؤنٹ میں یہ 12 (بارہ) مہینوں سے زیادہ عرصہ تک غیر فعال رہے تو کیا ہوگا؟

13. میرا انٹرنیٹ کنکشن اس وقت کریش ہوگیا جب میں کریڈٹ کو ٹاپ اپ  / مصنوعات خرید رہا تھا / - میں کس طرح جان سکتا ہوں کہ اگر کریڈٹ کو ٹاپ اپ کرنا  / مصنوعات کی خریداری کامیاب رہی ؟

14. 12 دسمبر 2020 سے پہلے  سسٹم کے مقابلے میں ایک صارف کی حیثیت سے میرے لئے کیا مختلف  ہے؟

15. ایک پروڈکٹ کی قیمت کیا ہے؟

16. میرا کریڈٹ کس چیز  کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے؟

17. میں کس طرح کریڈٹ ٹاپ اپ کرسکتا ہوں؟

18. میں کون سے مصنوعات خرید سکتا ہوں؟

19. کیا میں اپنی خریدی ہوئی مصنوعات کو براہ راست وصول کرسکتا ہوں؟

20. آپ کونسی کرنسیوں کو قبول کرتے ہیں؟

21. میں اپنے اکاؤنٹ میں  لین دین کی ہسٹری  کو کس طرح دیکھ سکتا ہوں؟

22. خریداری کی حدود کیا ہیں؟

23. میں محظوظ ڈرا میں کیسے داخل ہوں؟

24. میں اپنے نمبر کس طرح منتخب کروں؟

25. "پسندیدہ" کیا ہیں؟

26. میں اس ہفتے کی قرعہ اندازی کے لئے اپنی اندراجات کہاں دیکھ سکتا ہوں؟

27۔ موجودہ قرعہ اندازی میں داخل ہونے کا تازہ ترین وقت کیا ہے؟

28. میں متحدہ عرب امارات میں نہیں رہتا ہوں۔ کیا میں اب بھی قرعہ اندازی ( ڈرا )  میں حصہ لے سکتا ہوں؟

29. کیا میں محظوظ  تک رسائی حاصل کرنے کے لئے امارات لوٹو کے لئے تیار کردہ اکاؤنٹ استعمال کرسکتا ہوں؟

30. کیا آپ  خیرات  د یں گے؟

31. اگر میں جیت جاتا ہوں تو مجھے  کب اور کیسے میرا انعام ملیگا ؟

32. میں اپنے محظوظ  اکاؤنٹ سے اپنی جیتی ہوئی رقم  کو کس طرح نکال  سکتا ہوں؟

33. کیا رقم نکالنے کی کوئی فیس ہے؟

34۔ اگر میں نے محظوظ  کے ساتھ کھیلنا جاری نہ رکھنے کا فیصلہ کیا تو کیا میرا کریڈٹ نقد میں تبدیل ہوسکتا ہے؟

35. کیا میں اپنا کریڈٹ اپنے دوست کو منتقل کرسکتا ہوں جو ڈرا میں بھی داخل ہونا چاہتا ہے؟

36. ایپل ایپ اسٹور اور گوگل پلے اسٹور میں محظوظ  ایپ کب ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہوگی؟

37. اگر جیتی ہوئی رقم پر ڈرا کے جیتنے سے لیکر اجازت شدہ 90 دنوں کے اندر اس پر دعوی نہیں کیا گیا توان جیتی ہوئی رقم کا کیا ہوگا ؟

38. میں متحدہ عرب امارات سے باہر رہتا ہوں؛ میں کس طرح اپنی جیتی ہوئی رقم حاصل کرسکتا ہوں ؟

39. گروپ شراکت یا سنڈیکیشن کے بارے میں محظوظ کے کیا اصول ہیں ؟

40. مجھے اپنا انعام واپس لینے کے لئے  اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کرنے کی ضرورت کیوں ہے؟

41. اگر میرے اکاؤنٹ کی تصدیق نہیں ہوسکتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟