1

mahzooz.ae پر اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

2

میرے اکاؤنٹ میں بیلنس خلاصہ پر جائیں یا کل بیلنس پر جائیں اور ٹرانسفر / رقم نکالنا پر کلک کریں۔

* اپنی جیتی ہوئی رقم نکالنے کے لئے آپ کے پاس  ڈرا کے فاتح بننے  کی تاریخ سے  لیکر 60 دن ہوتے ہیں۔ 

3

اپنی جیتی ہوئی رقم نکالنے کے لئے ، نکالے جانے والی   رقم درج کریں۔

*  نہیں نکالی جانے والی  کوئی بھی رقم خود بخود آپ کے کریڈٹ بیلنس میں شامل ہوجائے گی۔ 

4

رقم نکالنے کا اپنا طریقہ منتخب کریں۔

5

رقم نکالنے کے عمل کو مکمل کرنے کے لئے متعلقہ تفصیلات پُر کریں۔

6

آپ کو ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعہ آپ کے رقم نکالنے کی تصدیق موصول ہوگی۔

7

آپ کی جیت پر مبارکباد ، دوبارہ کھیلنے کا وقت آ گیا  !

8

اچھی زندگی گزاریں!