گولڈن سمر ڈراز 2022 پروموشن میں شرکت کا طریقہ کار – 3 ستمبر 2022:

  • ہمارا دوسراگولڈن سمر ڈرا ایک خصوصی ریفل ڈرا ہوگا، جو 3 ستمبر 2022 کو ہوگا۔
  • گولڈن سمر ڈرا ایک اضافی ریفل قرعہ اندازی ہوگی، جو ایک ریفل پرائز جیتنے والے کو 1 کلو گرام مالیت کے بائیس کیرٹ گولڈ کے انعام کا حقدار بنادیگی۔
  • 30 جولائی (8:31pm) سے 3 ستمبر 2022 تک ہماری ہفتہ وار قرعہ اندازی میں شرکت کرنے والے تمام صارفین خود بخود ہمارے دوسرے گولڈن سمر ڈرا میں داخل ہونے کے اہل ہو جائیں گے۔
  • ہفتہ وار قرعہ اندازی میں ہر اندراج (ہر ایک 35/-درہم کا) حصہ لینے والے کو گولڈن سمر ڈرا میں ایک مفت داخلہ دے گا۔
  • گولڈن سمر ڈرا پرائز جیسا ہے ویسا ہی دیا جائے گا اور کوئی نقد متبادل پیش نہیں کیا جائے گا۔
  • گولڈن سمر ڈرا اندراجات کے لئے علیحدہ ریفل آئی ڈی نہیں ہوں گی۔ ہر ریفل آئی ڈی جو صارف کو اوپر بیان کردہ مدت کے دوران ہماری ہفتہ وار قرعہ اندازی میں شرکت کرتے ہوئے تفویض کی جاتی ہے، خود بخود گولڈن سمر ڈرا میں داخل ہوجائیگی ۔